/اگر اسکول میں بچّوں کو اخلاق اور آداب سکھانا منظور ہو تو اس مقصد کے لیے پروفیسر علی اکبر کی یہ تصنیف اچھی ہے۔ نثر صاف ستھری، خیالات کو واضح طور پر ادا کرنے پر قدرت اور موضوعات کا تنوع — یہ سب خوبیاں یک جا ہو کر اسے ایک مفید نصابی کتا ب بنا دیتی ہیں۔اچھےّ اخلاق سیکھنا اور سکھانا ہر معاشرے کا اہم ترین جز ہے۔ اسلام نے بھی سیرت و کردار کی تربیت نیز اچھےّ اخلاق پر خصوصی توجہ دی ہے۔ حدیثِ نبویؐ کا مفہوم ہے: “تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو اخلاق میں بہتر ہوں” یعنی دنیا و آخرت میں کام یابی کے لیے اخلاقی تربیت انتہائی اہم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے تمام مذاہب اور معاشرے اپنے افراد کی اخلاقی تربیت کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔•اچھےّ اخلاق کے تمام تر پہلوؤں کا احاطہ کرنا اس کتاب کی ایک اہم خوبی ہے۔تعلیمی اداروں میں بچّوں کی اخلاقی تربیت ہو یا گھر میں، یہ کتاب رسمی و غیر رسمی تعلیم دونوں حوالوں سے بچّوں اور بڑوں کے لیے یکساں طور پر مفید اور ہر گھر کی ایک اہم ضرورت ہے
ACHI SOCH ACHAY IKHLAQ
₨ 645.00
& 250 Delivery chargesACHI SOCH ACHAY IKHLAQ | |
Author: | ALI AKBAR |
ISBN: | 9789696376897 |
Publisher: | PARAMOUNT BOOKS (PVT) LTD. |
Category: | CHILDREN BOOKS | INFORMATION AND REFERENCE |
Series: | |
Level: | Primary |
BookCover: | Paperback |
Number Of Pages: | 88 |
Volume Number | 0 |
Number Of Volumes | 0 |
Edition No: | 1 |
SKU: 9789696376897
Category: 0PHCIP
Tag: 9789696376897|ALI AKBAR|CHILDREN BOOKS|INFORMATION AND REFERENCE|PARAMOUNT BOOKS (PVT) LTD.
Related products
-
PARAMOUNT SCHOOL ATLAS (UPDATED EDITION)
₨ 1,175.00