/نادر مشروبا ت
مني پنڈت /اميتا بھ پنڈت
ترجمہ:سہيل انجم
انگريزي کتاب‘Anti-Aging Exotic Blends’ کا اردو ترجمہ، نادر مشروبات، جيسا کتاب ميں بتايا گيا ہے کہ ان کا استعمال جواني اور صحت کے ليے کئي گنا مفيد ہے۔ جسماني،ذہني، جذباتي، اور خوش طبعي کے ليے بہترين ہے۔ بچوں سے بوڑھوں تک کے ليےمفيد ہے۔
مصنفين کے بارے ميں
مني پنڈت اور اميتا بھ پنڈت سيڈاس ہيل لنگ فاؤنڈيشن سے تعلق رکھتے ہيں جو کہ ايک NGOہے اور اوتھوموليکيولر سائنس برائے سدا بہار جواني، صحت اور تندرستي کي بنياد رکھنے والا ادارہ ہے۔
گھر يلو نسخے
گيان سي جين
بيماريوں سے بچنے اور صحت مند زندگي گزارنے کے ليے صديوں سے آزمودہ، کم خرچ، تير بہدف، آسان ترين، اکسيري نسخوں کا انمول خزانہ۔
مصنف کے بارے ميں
مصنف گيان سي جين، ذہين اور تجربہ کارشخصيت ہيں جنھوں نے صحت مند زندگي کے ليے ايک اچھي کتاب گھريلو نسخے لکھي ہے جو کہ طب پر ايک مثالي کتاب ہے۔