Sale!

PARAMOUNT URDU LIKHAI SILSILA IBTIDAI

152.00

PARAMOUNT URDU LIKHAI SILSILA IBTIDAI
Author: HINA BASHIR
ISBN: 9789692100052
Publisher: PARAMOUNT BOOKS (PVT) LTD.
Category: SCHOOL TEXTBOOK | URDU
Series: PARAMOUNT URDU LIKHAI SILSILA
Level: Pre-Primary
BookCover: Paperback
Language: Urdu
Number Of Pages: 60
Volume Number 0
Number Of Volumes 0
Edition No: 1
Edition: Para Special
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

پیراماؤنٹ اْردو لکھائی سِلسِلہ ابتدائی جماعتوں سے پانچویں جماعت تک کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔یہ سِلسِلہ خوش خطی سیکھنے کے عمل کو دل چسپ بنانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ ان کُتب کی تیاری میں اِس بات کو خاص طور پر مدِّ نظر رکھا گیا ہے کے بچّہ اپنے درس میں خود پوری طرح شریک ہو سکے اور چھوٹی چھوٹی مشکلات کو حل کر کے مسرت بھری کامیابی محسوس کر سکے۔ اْردو زبان کا متفقہ اور ْمستند رسم الخط ” نستعلیق ” ہے۔ زیرِ نظرکُتب ِاسی رسم الخط کو بنیاد بنا کر ترتیب دی گئی ہی۔ان کتابوں میں خوشی خطی کی مہارت کو نکھار نے کے ساتھ ساتھ اْردو زبان دانی کے فروغ پر بھی توجہ دی گئی ہے۔ امید ہے کے پیراماؤنٹ اردو لکھائی سِلسِلہ طلبہ اور اساتذہ کے لئے ایک بہترین تدریسی سرمایہ ثابت ہوگا۔

Reviews

Be the first to review “PARAMOUNT URDU LIKHAI SILSILA IBTIDAI”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop